گردن کوہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - (جغرافیہ) پہاڑ کی چوٹی سے نیچے کا حصہ، چوٹی کے قریب کا حصہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - (جغرافیہ) پہاڑ کی چوٹی سے نیچے کا حصہ، چوٹی کے قریب کا حصہ۔